Manzar Ansari

Add To collaction

05-Mar-2022 لیکھنی کی کہانی -

چلو مل کر بھی نہ مل سکا مجھے ایسا غم قصہ محفل میں سنا نہ کیا۔۔۔


رو کر ہی نکل جاتی ہیں ساری دکھن دل کی۔

فلم دست قلم اٹھانا کیا ۔۔

چراغوں سے کہنا روشنی نہ دیا کریں مجھے ۔۔

اب اندھیروں سے منہ چھپانا کیا

جتنی شدت سے دینی تھی وہ دے چکا ہے موت مجھے ۔

اب اُسکا دعا کے لیے ہاتھ اٹھنا کیا ۔

نہیں ملتی ہے محبت میں تاثیر محبت کی۔۔۔

فل لفظ ے محبت کو لقب ے محبت سے بلانا کیا۔۔


Muntaha siraj ✍️✍️

   6
1 Comments

Umerbilalmukhlis

06-Mar-2022 01:51 PM

Good

Reply